دنیا کی تمام ترین زبانوں میں اردو زبان کا نام بھی بہت ہی اہم ہے اردو پڑھنے اور لکھنے والوں کی تعداد روز مرّہ بڑھتی ہی جارہی ہے۔اردو زبان گرچہ بہت قدیم زبان نہیں مگر اسکےبھی ابتدائی مراحل کچھ مختلف نہیں ہے۔یہ تنقید ذہنی صحت کا معیار قائم کرتی ہے، اردو زبان نے ہمیں بات کرنے کا حسین طور طریقہ سیکھا اور گنگا جمنی تہذیب وتمدن کا درس دیا۔اردو زبان مادری زبان کی حیثیت رکھتی ہے اور یہ زبان کم وقت میں بہت ہی زیادہ فروغ پانے والی دنیا کی ایک واحد زبان بن چکی ہے اور یہ اہمیت ہمیشہ باقی رہے گی اردو زبان کی تاریخ ہندوستان کی تاریخ میں اسطرح سے رچا بسا ہے کہ اردو زبان اپنے آپ ایک اہمیت کے حامل ہیں اوراردو زبان ہمہ گیر شخصیت کے مالک ہیں،،
وہ کرے بات توہرلفظ سے خوشبو آۓ ایسی بولی وہی بولے جسے اردو آۓ |
✍️ | محمد انظار اکرام شاہی |