اسپشل فروٹی کھیر

Table of Contents

اسپشل فروٹی کھیر

اجزا..
آم“انناس .. آدھا”آدھا کپ
دودھ ۔ دو کلو
چاول ۔ ایک چوتھاٸی کپ
چینی ۔ دوکپ
فریش کریم ۔ آدھا کپ
پستے بادام ۔۔سجاوٹ کے لیے
ترکیب۔۔
دودھ کو ابال لیے اور ہلکی آنچ پر پکنے دیں۔چاول دو گھنٹے بھگونے کے بعد پیس کر دودھ میں ڈال دیں اور ہلکی آنچ پر پکنے دیں۔ساتھ ساتھ چمچہ ضرور چلاتی رہیں ۔ پسی الاٸچی بھی ڈال دیں ۔ جب کھیر گاڑھی ہو جاۓ تو اتار لیں ۔ٹھنڈی ہونے پر کریم اور

اسپشل فروٹی کھیر
اسپشل فروٹی کھیر

تمام فروٹس کیوبز میں کاٹ کر شامل کر لیں ۔

1 thought on “اسپشل فروٹی کھیر”

Leave a Reply

Ilmu علمو