Table of Contents
جماعت نہم ۔ سبق نمبر 7 ۔ آرام و سکون ۔ کثیر الانتخابی سوالات (کاس) ۔ MCQs
اس آرٹیکل میں ہم جماعت نہم کے اردو نصاب میں شامل سبق “آرام و سکون ” کے کثیر الانتخابی سوالات (کاس) کا جائزہ لیں گے جو گزشتہ امتحانات میں مختلف بورڈز کی جانب سے شامل کیے گئے ہیں۔
سبق “آرام و سکون” ، صنف کے اعتبار سے کیا ہے۔
الف) افسانہ
ب) ناول
ج) کہانی
د) ڈرامہ
سبق “آرام و سکون” میں سب سے اہم کردار کون سا ہے۔
الف) ملازم کو
ب) ڈاکٹر کا
ج) بیوی کا
د) شوہر کا
ڈاکٹر کے مطابق میاں کو بیماری تھی۔
الف) شوگر کی
ب) تکان اور حرارت
ج) دل کی
د) در درد کی
میاں دفتر جانے تھے۔
الف) صبح دس بجے
ب) رات دس بجے
ج) صبح نو بجے
د) دوپہر دو بجے
“میں نے سمجھا کر اچھی طرح تاکید کر دی ہے کہ دن بھر خاموش لیٹے رہیں”، یہ الفاظ ہیں
الف) ڈاکٹر کے
ب) بیوی کے
ج) ملازم کے
د) تینوں کے
ڈاکٹر نے کہا کہ میاں کو مطلق ضرورت نہیں ۔
الف) آرام کی
ب) غذا کی
ج) دوا کی
د) تمام الف ، ب ج
بیوی نے رات کو گھنٹی رکھی تھی۔
الف) انگیٹھی پر
ب) میز پر
ج) الماری پر
د) بستر پر
اللہ جانے یہ کون۔۔۔۔۔ میری چیزوں کو الٹ پلٹ کرتا ہے۔
الف) کم بخت
ب) منحوس
ج) اللہ مارا
د) نا مراد
اچھی خاصی ۔۔۔۔۔۔ ہونے کو آ گئی ہے۔ کل سے اتنی دیر سے آیا تو نوکری سے الگ کر دوں گی۔
الف) صبح
ب) دوپہر
ج) شام
د) رات
للو گودام میں ڈھونڈ رہا تھا۔
الف) مرچیں
ب) نمک
ج) آملے
د) ریٹھے
بیوی نے للو کو ریٹھے ڈھونڈنے کے لیے کہا تھا۔
الف) صبح سویرے
ب) شام کو
ج) گزشتہ رات
د) دو دن پہلے
کون سی غذا کاغذ پر نہیں لکھی تھی۔
الف) ساگودانے کی کھیر
ب) یخنی
ج) نارنگی کا رس
د) مالٹڈ ملک
بیوی کے خیال میں مقوی غذا ہے۔
الف) نارنگی کا رس
ب) دودھ
ج) کھچڑی
د) یخنی
ننھا عید کے روز کھلونا گاڑی لایا تھا۔
الف) میلے سے
ب) دکان سے
ج) بازار سے
د) چائنہ بازار سے
بیوی کے غائب ہوتے ہی میاں کے کمرے سے آواز آنے لگتی ہے۔
الف) ٹیلی فون کی گھنٹی کی
ب) بچے کے رونے کی
ج) جھاڑو پھیرنے کی
د) ہار مونیم کی
میاں کا نام تھا۔
الف) اشتیاق
ب) مشتاق
ج) اشفاق
د) اسحاق
مفت کی الجھن میں ڈال دیا۔۔۔۔۔۔ کون تھی، کیا چاہتی تھی۔
الف) اللہ جانے
ب) خدا جانے
ج) پتا نہیں
د) معلوم نہیں
خدا کے لیے ان ہمسائے کے ۔۔۔۔۔ کا ہار مونیم اور گانا بند کراؤ۔
الف) لڑکے
ب) بیٹے
ج) صاحب زادے
د) بر خور دار
میاں نے ہمسائے میں ہار مونیم اور گانا بند کرانے کے لیے بیوی کو کیا مشورہدیا؟
الف) للو سے کہلوا دو
ب) ننھے سے کہلوا دو
ج) خود کہ آؤ
د) لکھ کر بھیج دو
“تو اب میں تو اسے بلا کر لے نہیں آئی۔”، اس جملے میں بیوی کس کے بلائے جانے کی بات کر رہی ہے۔
الف) فقیر
ب) بچہ
ج) للو
د) سقا
للو ہاون دستے میں کوٹ رہا تھا۔
الف) ریٹھے
ب) آملے
ج) مرچیں
د) نمک
میاں آرام و سکون کے لیے بل آخر کہاں جاتا ہے۔
الف) پارک
ب) ہسپتال
ج) دفتر
د) دوست کے گھر
سبق “آرام و سکون” میں ملازم کا نام ہے۔
الف) کلو
ب) للو
ج) اشفاق
د) بابا
درست جوابات
ناول۔ بیوی۔ تکان اور حرارت۔ صبح دس بجے۔ ڈاکٹر کے۔ آرام کی۔ انگیٹھی پر۔ اللہ مارا۔ دوپہر۔ ریٹھے۔ صبح سویرے۔ یخنی۔ یخنی۔ میلے سے۔ جھاڑو پھیرنے کی۔ اشفاق۔ اللہ جانے۔ صاحب زادے۔ لکھ کر بھیج دو۔ فقیر۔ ریٹھے۔ دفتر۔ للو
We offer you our services to Teach and Learn Languages, Literatures and Translate. (Urdu, English, Bahasa Indonesia, Hangul, Punjabi, Pashto, Persian, Arabic)
اس آرٹیکل کو بہتر بنانے میں ہماری مدد کریں
اگر آپ کو اس آرٹیکل میں کوئی غلطی نظر آ رہی ہے۔ تو درست اور قابلِ اعتبار معلومات کی فراہمی میں ہماری مدد کریں۔ ہم درست معلومات کی ترسیل کے لیے سخت محنت کرتے ہیں ۔
اگر آپ بھی ہمارے ساتھ معلومات کا تبادلہ کرنا چاہتے ہیں تو ہماری اس کمیونٹی میں شامل ہو کر معلومات کے سلسلے کو بڑھانے میں ہماری مدد کریں۔