Fried Rice – (تلے ہوئے چاول)

Fried Rice Recipe

“Fried rice” is a signature cuisine from the south-east-Asian region. Where it is commonly known as “Nasi-Goreng” which simply means fried rice. There are hundreds of ways to cook this delicious cuisine, but there are some basic steps which you need to follow.

فرائیڈ رائس جنوب مشرقی ایشیائی خطے کا نمائندہ پکوان ہے، جہاں اسے عام  طور پر “ناسی گورینگ” کہا جاتا ہے، جس کا مطلب “تلے ہوئے چاول” ہوتا ہے۔ اگرچہ اس ذائقہ دار پکوان کی کئ یاقسام کو تیاری کے بیسیوں طریقے ہیں، لیکن تمام طریقوں میں چند بنیادی اقدامات کا خیال رکھنا نہایت ضروری ہے۔

Fried Rice Recipe
Fried Rice Recipe

Ingredients for simple Fried rice are ginger, garlic, onion, boiled rice, green and red chili, salt, sweet soya sauce, and some meat (chicken, prawns, beef, or any other kind).

سادہ فرائڈ رائس کے لئے درکار اجزاء ادرک ، لہسن ، پیاز ، ابلے ہوئے چاول ، سبز اور سرخ مرچیں ، نمک ، میٹھی سویا ساس ، اور  گوشت (مرغی ، جھینگے ، گائے کا گوشت یا کسی بھی دوسری قسم کا مناسب گوشت) ہیں۔

To delicious Fried Rice cook first fry the onions, and ginger-garlic paste for few minutes on a low medium flame. Then add some meat chops in it, add some sweet soya sauce, and let the meat to be cooked well. This sweet soya sauce will bring the real and iconic taste of “Fried Rice”.The smell will tell itself when to add rice. Some cooks often use prawn paste to add taste as well. Then add the pre-boiled rice to the mixture. Cut the chilies into small pieces according to your need. Sprinkle some salt, and mix it well. You can also enjoy it with some scrambled eggs or fried eggs according to your choice.

مزیدار تلے ہوئے چاولوں کی تیاری کے لیے پہلے پیاز  اور ادرک لہسن کا پیسٹ شامل کر کے ہلکی آنچ پر کچھ منٹ کے لئے بھونیں۔ پھر اس میں گوشت کے چھوٹے ٹکڑے ڈالیں ، کچھ مقدار میٹھی سویا ساس کی ڈالیں ، اور گوشت کو اچھی طرح سے پکنے دیں۔ یہ میٹھی سویا چٹنی “فرائڈ رائس” کا اصلی  ذائقہ لانے میں مدد دے گی ۔خوشبو ہی سے ہی آپ کو اندازہ ہو جائے گا کہ چاول کب شامل کرنے ہیں۔ کچھ باورچی/خانسامے ذائقہ مزید نکھارنے کے لیے جھینگے اور مچھلے کے پیسٹ کا استعمال بھی کرتے ہیں۔ اس کے بعد اس آمیزے میں پہلے سے ابلے ہوئے چاول ڈالیں۔ اپنی ضرورت کے مطابق مرچوں کو چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ دیں۔ کچھ نمک چھڑکیں ، اور اسے اچھی طرح مکس کریں۔ آپ اپنی پسند کے مطابق تلا ہوا انڈا یا آملیت بھی شامل کر کے اس کا لطف اٹھا سکتے ہیں۔

If you like to make it more healthy, serve it will cucumber, carrots, and other vegetables. Your “Asian Nasi Goreng” aka “Fried Rice” is ready.

اگر آپ اسے زیادہ صحت مند بنانا چاہتے ہیں تو اس میں کھیرا ، گاجر ، اور دوسری سبزیوں کو بھی شامل کر سکتے ہیں۔ آپ کا “ایشین ناسی گورینگ” عرف “فرائڈ رائس” تیار ہے۔

(تحریر: ع حسین زیدی)

We offer you our services to Teach and Learn Languages, Literatures and Translate. (Urdu, English, Bahasa Indonesia, Hangul, Punjabi, Pashto, Persian, Arabic)

اس آرٹیکل کو بہتر بنانے میں ہماری مدد کریں

اگر آپ کو اس آرٹیکل میں کوئی غلطی نظر آ رہی ہے۔  تو درست اور قابلِ اعتبار معلومات کی فراہمی میں ہماری مدد کریں۔ ہم درست معلومات کی ترسیل کے لیے سخت محنت کرتے ہیں ۔

اگر آپ بھی ہمارے ساتھ معلومات کا تبادلہ کرنا چاہتے ہیں تو ہماری اس کمیونٹی میں شامل ہو کر  معلومات کے سلسلے کو بڑھانے میں ہماری مدد کریں۔

 

Follow us on

0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
View all comments
Ilmu علمو
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x