Power Breakdown in Pakistan

Power Breakdown in Pakistan

Power Breakdown in Pakistan
Power Breakdown in Pakistan

A major Power Breakdown in Pakistan occurs on Saturday, January 9, at about 11:41 pm. As a result, the entire country plunges into darkness. The reasons for the power cut is still unknown. According to Energy Minister Omar Ayub, his team is investigating the main cause of the fault. However, according to the initial investigation, the main fault occurs at the Guddu Power station.

پاکستان میں بجلی کا ایک بڑا بریک ہفتہ 9 جنوری بروز ہفتہ تقریبا 11:41 بجے کو ہوا۔ اس کے نتیجے میں ، پورا ملک تاریکی میں ڈوبا ہوا ہے۔ بجلی کی ترسیل میں رکاوٹ کی وجوہات کا تاحال پتہ نہیں چل سکا۔ وزیر توانائی عمر ایوب کے مطابق ، ان کی ٹیم اس خرابی کی اصل وجہ کی تحقیقات کر رہی ہے۔ تاہم ، ابتدائی تفتیش کے مطابق ، اصل خرابی گڈو پاور اسٹیشن پر ہوتی ہے۔

The fault then affected other power plants as well, which resulted in the tripping of the main power station of  Mangla and Tarbela. Now the energy restoration process has begun. Power is back on in many cities including Islamabad, Lahore, Karachi, and others. But still, there are some areas where the power has not been available.

اس کے بعد دوسرے پاور پلانٹس کو بھی اس کی خرابی کا سامنا کرنا پڑا ، جس کے نتیجے میں منگلا اور تربیلا کے مرکزی بجلی گھر کا نظام بھی کام کرنا بند ہو گیا۔ اب توانائی کی بحالی کا عمل شروع ہوچکا ہے۔ اسلام آباد ، لاہور ، کراچی ، اور دیگر سمیت متعدد شہروں میں بجلی بحال ہوگئی ہے۔ لیکن پھر بھی ، کچھ ایسے علاقے ہیں جہاں بجلی بحال نہیں ہو پائی ہے۔

According to the Energy Ministry, it will take some more time for the electric grid to restore completely around the countries. Moreover, Omar Ayub said that the power system is needed to be upgraded. Past governments did focus on the power generation but did not take measures for the supply.

وزارت توانائی کے مطابق ، الیکٹرک گرڈ کو پورے ممالک میں مکمل طور پر بحال ہونے میں مزید کچھ وقت لگے گا۔ مزید یہ کہ عمر ایوب نے کہا کہ بجلی کے نظام کو اپ گریڈ کرنے کی ضرورت ہے۔ ماضی کی حکومتوں نے بجلی کی پیداوار پر توجہ دی لیکن فراہمی کے لئے اقدامات نہیں کیے۔

The system won’t have the capacity to take in the generated power. Now the Government is trying to upgrade the transmission system and is taking serious measures to improve it. It is also increasing the numbers of teams on the ground.

سسٹم میں پیداواری طاقت اٹھانے کی صلاحیت نہیں موجود نہیں ہے۔ اب حکومت ٹرانسمیشن سسٹم کو اپ گریڈ کرنے کی کوشش کر رہی ہے اور اسے بہتر بنانے کے لئے سنجیدہ اقدامات لے رہی ہے۔ نیز یہ کہ گراؤنڈ پر ٹیموں کی تعداد میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔

There had been similar breakdowns in 2018 before, but at the time the problem was partial. And it did not affect the entire country’s energy transmission system, but this time the nature of the breakdown was much serious.

اس سے قبل بھی 2018 میں بھی اس قسم کا بریک ڈاون ہوا تھا، لیکن اس وقت یہ خرابی محدود پیمانے پر تھی۔ اور اس کا اثر پورے ملک کے توانائی کے ترسیلی نظام پر نہیں پڑا تھا، تاہم اس مرتبہ خرابی کی نوععیت کئی گنا زیادہ سنجیدہ تھی۔

We offer you our services to Teach and Learn Languages, Literatures and Translate. (Urdu, English, Bahasa Indonesia, Hangul, Punjabi, Pashto, Persian, Arabic)

اس آرٹیکل کو بہتر بنانے میں ہماری مدد کریں

اگر آپ کو اس آرٹیکل میں کوئی غلطی نظر آ رہی ہے۔  تو درست اور قابلِ اعتبار معلومات کی فراہمی میں ہماری مدد کریں۔ ہم درست معلومات کی ترسیل کے لیے سخت محنت کرتے ہیں ۔

اگر آپ بھی ہمارے ساتھ معلومات کا تبادلہ کرنا چاہتے ہیں تو ہماری اس کمیونٹی میں شامل ہو کر  معلومات کے سلسلے کو بڑھانے میں ہماری مدد کریں۔

 

Follow us on

0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
View all comments
Ilmu علمو
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x