علامہ اقبال کی نظم خطاب بہ جوانان اسلام کی تشریح
علامہ اقبال کی نظم خطاب بہ جوانان اسلام کی تشریح اردو ادب میں ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کو ایک عظیم مفکر اور قومی شاعر کی حیثیت حاصل ہے۔ ان کی شاعری میں نوجوانوں کو بیدار کرنے، خودی کو پہچاننے اور عمل کی طرف راغب کرنے کا واضح پیغام ملتا ہے۔ نظم “خطاب بہ جوانانِ اسلام”