حمد ہم نے تجھے جانا ہے فقط تیری عطا سے کی تشریح نظم حمد عتیق احمد جاذب
حمد ہم نے تجھے جانا ہے فقط تیری عطا سے کی تشریح نظم حمد عتیق احمد جاذب اللہ تعالیٰ کی قدرت، رحمت اور بے شمار نعمتوں کا احساس انسان کو کائنات کی ہر شے سے ہوتا ہے۔ یہ خوبصورت حمد ہم نے تجھے جانا ہے فقط تیری عطا سے عتیق احمد جاذب کا کارنامہ ہے