آ

آ

آ۔ (اُردو)

مصدر “آنا” کا صیغہ واحد حاضر
آگے بڑھنے کا حکم ۔ جا کی ضد
کم مرتبے والے کو بلانے کی آواز
تکرار کے ساتھ (آ) کبوتروں اور دیگر جانوروں کو بلانے کی آواز
سُر یا تان لینے کی آواز
بازی گروں یا مداریوں کے کسی غائب چیز کو بُلانے کی آواز


Discover more from Ilmu علمو

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

Leave a Reply

error: Content is protected !!