بابا بلھے شاہ کی پنجابی غزل
بابا بلھے شاہ کی پنجابی غزل اشعار کی تشریح ـ حصہ اول 1۔ دکھ درد سی میرے مقدراں وچ میں شکوہ کر کے کی کردہ مفہوم: میرے مقدر میں دکھ اور درد تھا میں شکوہ کر کے کیا کرتا۔ تشریح: اس شعر میں شاعر بابا بلھے شاہ،غزل کے روایتی المیہ اور