ٹی ایس ایلیٹ۔ ایک عظیم نقاد
ٹی ایس ایلیٹ۔ ایک عظیم نقاد ٹی ایس ایلیٹ نئے دور کے نقاد ہیں۔ ان کے تنقیدی نظریات جدیدیت اور اس کے بعد کے دور سے تعلق رکھتے ہیں۔ ٹی ایس ایلٹ نے جس دوران تنقید شروع کی اس دوران قدیم تصورات پر رفتہ رفتہ جدید تصورات کا غلبہ چھا رہا تھا۔ ٹی ایس