قومی زبان اردو اور پاکستان کے مسائل
قومی زبان اردو اور پاکستان کے مسائل پاکستان میں قومی زبان سے متعلق ہمیشہ ہی تنازعہ قائم رہا ہے۔ صرف آزادی کے بعد ہی نہیں بلکہ قیام پاکستان سے قبل ہی یہ مسائل سر اٹھا چکے تھے کہ آیا نئی بننے والی پاکستانی قوم کی قومی زبان کیا ہو گی؟ یہ مسئلہ آج بھی