اردو باقی زبانوں سے کیوں بنی

اردو باقی زبانوں سے کیوں بنی

ہر زبان کے آغاز کی طرح اردو زبان کی ابتداء بھی دوسری زبانوں کے خام مال سے ہی ہوئی۔ یہ معاملہ صرف اردو کا ہی نہیں بلکہ دنیا کی ہر زبان کا رہا ہے کہ وہ پہلے سے موجود زبانوں کو بنیاد بنا کر آگے بڑھتی، ترقی کرتی، تبدیل ہوتی اور ایک الگ پیچان بنا لیتی ہے۔

علم لسانیات یعنی lingustics کے مطابق زبان کبھی بھی ایک اکیلا آدمی ایک رات میں نہیں بنا سکتا۔ بلکہ اس کے لیے اس زبان کو بولنے اور سمجھنے والوں کی کثیر تعداد درکار ہوتی ہے۔

اگر ہم باقی زبانوں کا مطالعہ کریں تو وہاں بھی ہمیں یہی اصول نظر آئے گا کہ دیگر زبانیں کسی نئی زبان کو تشکیل دیتی ہوں

لیکن اس کے باوجود باقی زبانوں کا نام ہم نے لشکری یا فوجی نہیں سنا
بلکہ اس ضمن میں صرف اردو ہی اردو کہلاتی نظر آتی ہے۔

0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
View all comments
Ilmu علمو
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x