افسانے کی اقسام
افسانے کی اقسام اس آرٹیکل میں ہم افسانہ نگاری کے فن سے متعلق، افسانے کی چند رائج اقسام کو دیکھیں گے اور ان کا تعارف پیش کریں گے۔ افسانہ نگاری ایک باقاعدہ فن ہے، اس فن پر فن کار کی جانب سے استعمال کی گئی تکنیک کا براہی راست اثر پڑتا ہے۔ لیکن افسانے کی