غزل – خواب کا سلسلہ نہیں معلوم – محمد امجد حسین
غزل – خواب کا سلسلہ نہیں معلوم – محمد امجد حسین حال احوال اصل نام محمد امجد قلمی نام امجد حسین ہے ۔ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل پہاڑ پور میں پیدا ہوئے ہیں۔میٹرک اور الف ایس سی تک تعلیم پہاڑ پور سے کی اور اس بعد بی ایس اردو گورنمنٹ کالج نمبر 01 ڈیرہ اسماعیل