ساحر لدھیانوی کی نظم “طلوع اشتراکیت” کا مارکسی مطالعہ
ساحر لدھیانوی کی نظم “طلوع اشتراکیت” کا مارکسی مطالعہ اکتوبر 1917ء میں برپا ہونے والے روس کے سوشلسٹ انقلاب نے جہاں دنیا کے ہر شعبۂ زندگی کو متاثر کیا ، وہیں اس انقلاب نے ادب پر بھی اَن مٹ اثرات مرتب کیے۔ دنیا کی تمام زبانوں کے ادب میں سوشلسٹ حقیقت نگاری نے دیگر ادبی