جماعت نہم ۔ سبق ہجرت نبوی ۔ کثیر الانتخابی سوالات (کاس) MCQs
جماعت نہم ۔ سبق ہجرت نبوی ۔ کثیر الانتخابی سوالات (کاس) MCQs مسلمانوں کو دارالامان کی طرف ہجرت کا حکم ہوا۔ الف) مکہ ب) حبشہ ج) مدینہ د) ان میں سے کوئی نہیں نبوت کے سال ہجرت کا حکم ہوا۔ الف) پندرھویں ب) چودھویں ج) تیرھویں د)